the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل سنجیو کمار سنگھ نے تنزیل احمد کے قتل کو ایجنسی کے لئے بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب تک مجرموں کو سزا نہیں مل جاتی، ایجنسی خاموش نہیں بیٹھے گی. مسٹر سنگھ نے واقعہ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے آج یہاں کہا کہ "تنزیل احمد کے قتل این آئی اے کے لئے بڑا نقصان ہے. ہمارے



لئے قصورواروں کو سزا دلانا ایک چیلنج ہے۔
جب تک قصورواروں کو سزا نہیں مل جاتی، ہم چپ نہیں بیٹھیں گے"۔
انہوں نے بردوان یا پٹھان کوٹ دہشت گرد حملے کی جاری چانچ سے اس قتل کے منسلک ہونے پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ" ہم ہر نقطہ نظر سے اس کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں. براہ مہربانی کوئی پیشگی رائے قائم نہ کریں"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.